شیڈول فورتھ کے تحت شیخ محسن نجفی کی فلاحی سرگرمیوں کو روکنے اور جابر بن حیان ٹرسٹ کے اکاونٹس منجمند کرانے کے باعث ہزاروں طلبا کا مستقبل داو پر لگ گیا، سکردو میں اسوہ سکول سسٹم کے طلبا نے اس ناانصافی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔
No comments:
Post a Comment